Random Video

’کشمیر واپس لوٹنا چاہتے ہیں، حکومت سنجیدہ اقدامات اٹھائے‘

2025-06-03 9 Dailymotion

لوٹکی پورہ، عشمقام میں کھیر بھوانی میلہ، گزشتہ پندرہ برس سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور کشمیری بھائی چارے کی مثال بنا ہوا ہے۔