Random Video

ترکمانستان کے شہر اندیجان میں پہاڑ سے پانی کا چشمہ بند ہو گیا تو اہل علاقہ نے قرآن مجید کی تلاوت کی تو چشمہ دوبارہ جاری

2017-09-01 3 Dailymotion

سبحان اللہ! ترکمانستان کے شہر اندیجان میں پہاڑ سے پانی کا چشمہ بند ہو گیا تو اہل علاقہ قرآن لے کر چلے گئے اور قرآن مجید کی تلاوت کی اور اللہ تعالی سے دعا کی تو چشمہ دوبارہ جاری ہوگیا۔
ویڈیو: عرفان رمضان۔ سعودی عرب