Random Video

گرمیوں کے موسم میں میت کو بعض اوقات جنازے میں تاخیر کی صورت میں گرمی سے بچانے کے لیے کلر یوتھ کونسل نے فریزر کی سہولت دے

2016-05-18 345 Dailymotion

گرمیوں کے موسم میں میت کو بعض اوقات جنازے میں تاخیر کی صورت میں گرمی سے بچانے کے لیے کلر یوتھ کونسل نے فریزر کی سہولت دے رکھی ہے.
فریزر کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے اور اس کو استعمال کا صیح طریقہ کیا ہے ملاحظہ فرمائیں...
کلر یوتھ کونسل کے اس اقدام کو اگر دل اجازت دے تو حوصلہ افزائی ضرور کریں